افسانچہ ۔ ذات ۔ عثمان غنی (ابنِ غنی)
عثمان غنی (ابنِ غنی)مدھم بھاری سانسوں کی آواز سپیکر سے ابھرتی ہوئی اس پرسکون کمرے میں بکھر کر اس کی فضا متاثر کر رہی تھی۔ وہ سمجھ سکتا تھا کہ مخاطب اس وقت کچھ بولنے سے قبل اپنی سسکیوں کو ضبط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بلاآخر بھرائی ہوئی آواز نے اس بوجھل سکوت […]
مظہر اقبال مظہر نے بہاول پور کی مٹی کا قرض ادا کیا تحریر: سید مسعود گردیزی
تحریر: سید مسعود گردیزیجناب مظہر اقبال مظہر خطہ پونچھ کے نامور لکھاری ہیں۔ انکی کتاب بہاولپور میں اجنبی کا مطالعہ کیا تو بہاولپور ریاست کی تاریخی جھلک سمیت مقامی روایات کو پڑھنے کا موقع ملا۔ اس کیساتھ انکی اپنے خطے کے لئے اپنائیت کے جذبات اور آزادی کی تڑپ بھی واضح نظر آئی۔ مظہر اقبال […]
نیلما ناہید درانی کی کتاب “تیزہواکا شہر” پر تبصرہ ، ثمینہ سید
کتاب: تیز ہوا کا شہر مصنفہ : نیلما ناہید درانی، تبصرہ نگار: ثمینہ سید ہم بے ہنر کمال سے آگے نکل گئے یہ نیلما ناہید درانی کے ایک شعر کا مصرعہ ہے۔ یہ انکسار کی حد سمجھئے، ورنہ سچ تو یہ ہے کہ…کچھ لوگ اپنی ذات کے ہر زاویے میں اس قدر مکمل ہوتے ہیں […]