مسلم سماج کے اوصاف اور ہماری ذمہ داریاں تحریر : یاسمین حسنی
تحریر : یاسمین حسنی اسلام نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کے ساتھ بندوں کی خدمت اور ان کے ساتھ ہمدردی کی بڑی تاکید فرمائی ہے۔ ایک شخص کا تعلق اللہ سے ہو اور اس کی مخلوقات کے ساتھ بھی ‘تب ہی قربِ الہٰی حاصل ہوسکتی ہے ۔ ایک شخص کسی کی اولاد […]