میرپور شہر کا دبنگ مُصلح۔ ہمایوں پاشا
ہمایوں پاشا شمس رحمان انفرادی ا صلاح کاری ہر معاشرے میں انسانی تاریخ کے اولین ادوار سے موجود چلی آرہی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کسی فرد کی طرف سے گرد و پیش کے ماحول میں معاشرے کے لیے نقصان دہ رسموں رواجوں اور حرکات و سکنات پر آواز اٹھانا اور ان پر روک […]