ہماری اقدار
پریس فار پیس کی اقدار انسان دوستی پر مبنی سوچ کے تابع ہیں۔ یہ اقدار درج ذیل ہیں: سرگرمیوں میں خود احتسابی اور ذمہ داری کا احساس ڈونر ز، معاونین اور دیگر شراکت داروں سے مسلسل اشتراک منصوبوں میں شفافیت وسائل کے استعمال اور مہارتوں کے فروغ میں غیر جانبداری