مجوزہ شونٹھر سرنگ منصوبے کی اہمیت ، تحریر : پروفیسر عبدالشکور شاہ
پروفیسرعبدالشکورشاہ تصاویر : سوشل میڈیا آزادکشمیر وادی نیلم میں شونٹھر کا درہ کبھی تجارتی اور سفری سرگرمیوں کا محور و مرکز ہوا کر تا تھا۔ 1947 سے قبل شونٹھردرہ گلگت بلتستان اور وادی کشمیرکے درمیان شاہرہ ریشم تصور کیا جاتا تھا۔ ڈوگرہ دور […]