لیلاۓ آزادی کا دیوانہ : عبدالحمید دیوانی ،تحریر : ڈاکٹر اعجاز کشمیری
ڈاکٹر اعجاز کشمیری مادر وطن جموں و کشمیر پر غیر ملکی غاصبوں کے قبضے کو ستر سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن کشمیریوں کے جذبہ حریت میں ذرا کمی نہیں آئی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے جوش اور ولولے میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ آزادی کی نعمت چھیننے والے […]