پھر خدا جانے ملے کب موقع: ماورا زیب
کراچی انٹر نیشنل بک فئیر / پریس فار پیس پبلی کیشنز روداد 13 دسمبر 2024 : ماورا زیب ڈسکہ سے لاہور اور لاہور سے کراچی تک کا سفر خواب کی سی کیفیت میں طے ہوا۔ زندگی میں پہلی بار کراچی کی زمین پر قدم رکھا اور ایک گہرا سانس لینا چاہا لیکن چھینکوں کے تسلسل نے یاد […]