ڈیجیٹل دور میں روایتی کتابوں کی اہمیت / ارشدقلمی

ارشد  قلمی آج کے ڈیجیٹل دور میں ٹیکنالوجی ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک جزو بن گئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی نے لوگوں کے پڑھنے اور معلومات تک رسائی کے طریقے میں ایک کلیدی تبدیلی لائی ہے۔ ای-کتابیں، آن لائن مضامین اور آڈیو بکس دن بدن مقبول ہوتے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے […]

زکریا شاذ کی تازہ غزل

غزل زکریا شاذ  ملے ہی جن سے نہ سوزوگداز پڑھتے ہوئے ہم ان سے کیوں نہ کریں احتراز پڑھتے ہوئے کہیں کہیں سے پڑھوں میں کتاب اپنی بھی کہ اپنا بھی نہیں رکھتا لحاظ پڑھتے ہوئے تمام عمر جسے پوجا ہو خدا کی طرح وہ یاد آئے نہ کیسے نماز پڑھتے ہوئے کُھلی کتاب سا […]

عشق دمِ جبریل ۔ شفیق راجہ

عشق دمِ جبریل پروفیسرشفیق راجہ کی عشق میں ڈوبی ہوئی تخلیق ہے۔ پروفیسر شفیق راجہ ایک عہد کا نام ہے جنہوں نے جہاں ایک طرف خطہ باغ میں شعر و ادب کی آبیاری کی اور “طلوع ادب آزاد کشمیر” کے نام سے ادبی تنظیم کی بنیاد رکھی جو آج ایک تناور درخت بن کر اپنی […]

نعت کا سفر ۔ شفیق راجہ

نعت کا سفر پروفیسر شفیق راجہ کی ایک ممتاز تصنیف ہے۔ اس کتاب میں نعت گوئی کے فن پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ موضوعات میں نعت کا لغوی مفہوم ، اولین استعمال ، دیگر مذاہب میں ذکر رسول صل اللہ و علیہ وسلم ،لوازمات نعت انتہائی مدلل انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ […]

کتاب دوست: معراج جامی

حبیب گوہر معراج جامی صاحب سے غائبانہ تعارف تو تھا لیکن ملاقات گزشتہ سال مظفر آباد میں ایک شادی میں ہوئی۔ دلہے فرہاد احمد فگار کے گھر پہنچا تو دیکھا کہ ہل چل مچی ہوئی ہے۔ پتا چلا کہ ہل چل کا باعث شادی نہیں بلکہ کراچی سے سید معراج جامی کی تشریف آوری ہے۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content