خاک پا سے آسمان تک کا سفر۔۔۔۔ پروفیسر رضوانہ انجم
پروفیسر رضوانہ انجم میری طالب علمی کے زمانے کا لاہور کالج، لاہور کے بہترین کالجوں میں شمار ہوتا تھا۔کنئیرڈ کالج برائے خواتین کے بعد لاہور کالج برائے خواتین کی شہرت پورے پنجاب میں تھی۔ اس کالج کی اساتذہ اور طالبات کے درمیان ادب واحترام و تقدس کا بےمثال رشتہ قائم تھا۔بحثیت طالبہ اس کالج میں […]