ڈاکٹرمحمد تہامی بشر علوی – مذہبی سکالر۔مصنف -ہجیرہ پونچھ /اسلام آباد
ڈاکٹرمحمد تہامی بشر علوی ڈاکٹرمحمد تہامی بشر علوی وفاقی اردویونی ورسٹی میں وزٹنگ پروفیسر ہیں – متعدد کتابوں کے مصنف اور اصلاح معاشرہ کی ایک تحریک کے بانی اور ادراک انسٹی ٹیوٹ کے نام سے ایک دانش کدے کے موسس ہیں –