ناہید گل صاحبہ کی کتاب “چہ میگوئیاں” پر تبصرہ۔ عبدالحفیظ شاہد
مبصر: عبدالحفیظ شاہد۔ مخدوم پور پہوڑاں ۔خانیوال زیر نظر کتاب “چہ میگوئیاں” محترمہ ناہید گل صاحبہ کی چوتھی کتاب ہے۔ اس سے پہلے ان کی تین کتب “ٹوبہ ٹیک سنگھ(مضامین پر مشتمل کتاب)، فرشتہ تو نہیں ہوں(شاعری)، جادوئی قلم(کہانیاں) منظر عام پر آچکی ہیں ۔ “چہ میگوئیاں” افسانو ں پر مشتمل ایک بہترین کتاب […]