تبصرہ نگار مظہراقبال مظہر| نام کتاب| تماشائے اہلِ کرم

 تبصرہ نگار  : مظہر اقبال مظہر   پروفیسر محمد ایاز کیانی کی تصنیف “تماشائے اہلِ کرم ” میرے سامنے ہے۔طباعت ، املاء اور پروف کی غلطیوں سے مبرَّا یہ دیدہ زیب کتاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو ُکے) نے شائع کی ہے۔  رنگین ٹائٹل پر تاریخی عمارات کے عقب میں ہرے بھر ے کھیت اور […]

ہندو کش کے دامن میں۔۔۔جاوید کا ایک اور دلکش سفر نامہ۔تبصرہ / پروفیسر محمد ایاز کیانی

۔۔تبصرہ : پروفیسر محمد ایاز کیانیمعروف ادیب اور متعدد سفر ناموں کے خالق مستنصر حسین تارڑ نے سفر نامے کے بارے میں لکھا ہے کہ”سفر نامہ ایسی آوارہ صنف ہے جسے محض قادر الکلامی اور زبان دانی سے نہیں لکھا جا سکتاجب تک لکھنے والےکے اندر جنون جہاں گردی نہ ہو حیرت کی کائنات نہ […]

انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج ۔۔۔ ۔۔۔۔۔تحریر۔۔پروفیسر محمد ایاز کیانی

۔تحریر۔۔پروفیسر محمد ایاز کیانیکرونا کے جان لیوا موذی مرض کی وجہ سے جہاں دنیا بھر کی معیشت بری طرح سے متاثر ہوئی وہاں پر ہر شعبہء زندگی اس کی تباہ کاریوں کی زد میں رہا ۔۔۔۔ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 45 لاکھ لوگ دنیا بھر میں اس مرض کی وجہ سے لقمہء اجل بنے۔۔ […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب رپورٹ پروفیسر محمد ایاز کیانی

‎ پروفیسر محمد ایاز کیانی ‎پریس فار پیس  فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع باغ کی یونین کونسل ناڑ شیر علی خان کے مرکزی مقام “لوہار بیلہ” کے مقام پر ایک پروقار تقریب” تقسیم انعامات” کا انعقاد کیا گیا.اس تنظیم کا قیام 1999 میں مظفرآباد کے مقام پر عمل میں آیا۔اس   پہلے […]

نئی منزلوں کی راہی- مائدہ شفیق

پروفیسر محمد ایاز کیانی ‎بھلے وقتوں کی بات ہے لوگ مطالعہ کے شوقین ہوا کرتے تھے‎ علمی نشستیں ہوا کرتیں تھیں مثبت پیرائے میں تبادلہ خیالات ہوتا سٹڈی سرکل ہوتےاور موضوع کی باریکیوں کو کھنگالا جاتا ایک ایک نکتے پر بحث ہوتی۔یوں سیکھنے سکھانے کی ترغیب ہوتی۔لوگ کتابیں پڑھتے اور پڑھی گئی کتابوں پر مکالمہ […]

اکرم سہیل کی کتاب شعور عصر کے بارے میں پروفیسر ایاز کیانی کا تبصرہ

کتاب :شعور عصرمصنف : اکرم سہیلتبصر ہ نگار : پروفیسر محمد ایاز کیانیقدرت اللہ شہاب اگر “شہاب نامہ” نہ لکھتے تو شاید وہ بھی بیشتر دیگر بیوروکریٹس کی طرح گوشہء گمنامی میں ہی رہتےاور لاکھوں کی تعداد میں لوگ انھیں مستند حوالے کے طور پر نہ جان رہے ہوتے۔مشتاق یوسفی پیشے کے طور پر ایک […]

“عظیم ہمالیہ کے حضور” مصنّف : جاوید خان

تبصرہ کتاب و تعارف مصنّف : پروفیسر محمد ایاز کیانی جاوید خان سے میرا کافی دیرینہ تعلق ہے ۔ مگر اس سے قبل یہ ملاقاتیں بے ترتیب تھیں ۔ ان میں قدرے باقاعدگی 2015 کے بعد آئی ۔ جب میرا اسلامیہ کالج کھڑک آنا جانا شروع ہوا۔ جہاں میری بیٹی زیر تعلیم تھی۔ آج سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content