پروفیسر صلاح الدین۔ ماہرتعلیم – مورخ۔ میر پور
پروفیسر صلاح الدین ریٹائرڈ ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز مظفرآباد،سابق پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور آزاد کشمیر،تاریخ کے کہنہ مشق اور ہر دلعزیز استاد، پرفیسر صلاح الدین گراں قدر تصنیف اورچودہ سالہ تحقیق کا نچوڑ ”تاریخِ میرپُورکے مصنف ہیں جو پرانے میرپُور اور گردونواح کے علاقوں کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے-۔اس کتاب میں مصنف […]