Professor Haider Hussain Memorial Scholarship
پروفیسرحیدر حسین ( مرحوم ) 2013- 1952 پروفیسرحیدر حسین ایک لیجنڈری شخصیت کا نام ہے۔وہ نہایت قابل انگلش دان لیکن طبیعتاً بے حد سادہ مزاج انسان تھے۔ ان کے جو شاگرد انہیں قریب سے جانتے تھے وہ ان کے گرویدہ تھے اور انہیں کالج چھوڑنے کے بعد بھی نہیں چھوڑتے تھے ۔اور ان کے پاس باقائدہ […]