مٹی پاؤ – تحریر : محمد ارشاد خان عباسی
تحریر : محمد ارشاد خان عباسی اپریل 1912 میں دنیا میں اس وقت کا سب سے بڑا، سب سے زیادہ آرام دہ، سب سے زیادہ محفوظ سمجھا جانے والا اور unsinkable کہلانے والا برطانیہ کا بحری جہاز ٹائی یٹینک امریکہ جاتے ہوۓکینیڈا کے ساحلوں کے نزدیک آئس برگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، اس میں موجود […]