سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)۔ محقق، مصنّف ، وادئ نیلم ۔ آزاد کشمیر

سمیع اللہ عزیز منہاس پیشے کے اعتبار سے آرکیٹکٹ ہیں – انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ علم کو وادی نیلم کی تاریخ و ثقافت کے مخفی گوشوں کو مناظر عام پر لا کر ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیاہے -وہ ایک محقق اور لکھاری ہیں – اور صداۓ نیلم اور دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے تحقیقی اور علمی سرگرمیوں کی سرپرستی اور قیادت کر رہے ہیں -وہ تاریخ اور ثقافت کےموضوعات  پر اخبارات اور جرائد میں لکھتے ہیں – ان کی ایک کتاب  نیلم سےناگ تک شائع ہو چکی ہے ۔

برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی، تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

تحریر و تحقیق: سمیع اللہ عزیزمنہاس(آرکیٹکٹ) تصاویر: رئیس انقلابی، راجہ شاہد خالق کائنات نے یہ خوبصورت اور اپنی قدرت کا شاہکار زمین و آسمان جہاں اپنی شان ربوبیت کے اظہار و پہچان کے لئے تخلیق فرمائے وہیں انہیں انسانوں کے استفادہ اور خدمت وبھلائی کے لئے بنایا۔ کوئی بھی قوم ہو اور کسی مذہب کی […]

سلطان مظفر خان کا مظفرآباد

/کہانی کار:  رامل علی/ تصویر بشکریہ : کشمیر امیج  یہ مظفرآباد کا ایک منظر ہے۔ لوگوں کے لیے قصبہ نما دکھنے والی یہ جگہ ہمارے لیے تو شہر ہے۔ سلطان مظفر خان نے اس شہر کی بنیاد رکھی تھی اورآباد کیا تھا۔ مظفر خان کے نام سے منسوب یہ شہر مظفر آباد کہلانے لگا۔ اپنی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content