مایوسی سے امید تک ۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان

شمائل  ابھی گریجویشن کے آخری سال کے امتحانات کی تیاری کر رہی  تھی کہ اس کے گھر والوں کو نبیل کا رشتہ پسند آ گیا تھا۔ نبیل کی والدہ نے شمائل کی کزن کی شادی میں اسے دیکھا تھا اور پہلی ہی نظر میں انہیں سادہ سی، سر پر دوپٹہ اوڑھے، دیگر لڑکیوں سے الگ […]

فریاد۔تحریر۔نگہت فرمان

اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو اس کے گالوں کو تر کررہے تھے وہ ماضی کے دھندلکوں میں کھویا ہوا تھا ۔اوہ یہ کیا کیا میں نے ؟ کبھی سوچا بھی نہیں تھا اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے ۔اسے ایک ایک کرکے اپنے جیتے ہوئے کیس یاد آرہے تھے کس قدر مدلل […]

جینا ہم سے سیکھو ۔۔۔۔تحریر :نگہت فرمان

تحریر :نگہت فرمان حالات چاہے کیسے بھی ہوں، آسماں سے برسات برس رہی ہویا بارود، روشنی ہو ہر جانب مہیب اندھیرا، خوشی کے شادیانے ہوں یا آہ، چیخیں یا سسکیاں، جیون دھارا تو بہتا رہتا ہے بس بہتا رہتا ہے، نہیں روک سکا اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے، اور ایسے میں جہاں موت […]

کرب۔۔۔۔۔نگہت فرمان

کہانی نگہت فرمان

  قسمت کی ماری ایک دوشیزہ کی سچی داستان قلم کار نگہت فرمان کے قلم سے علینہ کی پیدائش پر گھر پر جشن کا سماں تو نہ تھا لیکن کسی نے بہت بھنویں بھی نہ چڑھائیں ۔وہ گھر کی پہلی اولاد تھی مناسب سی شکل و صورت کی سب کی خواہش تھی کہ اولاد نرینہ […]

کانٹوں میں پھول۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان

nighat farman afsana

نگہت فرمان  کیا انسان کا دل سمندر کی طرح وسیع ہوسکتا ہے سمندر  جو اپنے اندر  اتنی وسعت و گہرائی رکھے ہوۓ ہے جس کا کوئی شمار نہیں؟  سمندر کے کنارے چلتی وہ سوچوں میں گم تھی ٹھنڈی ٹھنڈی پرسکون لہریں اس کے پاٶں سے ٹکرا کر واپس سمندر سے جا ملتیں ۔کوئی بہت خواہش […]

سروے: کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا(نگہت فرمان)

نگہت فرمان ہم بچپن سے  دو قومی نظریہ اور تحریک پاکستان کے دوران کی گئی جہدوجہد اور قربانیوں کی لازوال داستان پڑھتے اور سنتے آئےہیں لیکن وقت کے ساتھ اس کی اہمیت نہ صرف کم کی گئی بلکہ دانستہ ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ پاکستان کے وجود پر سوالات اٹھنے لگے اور نوبت یہاں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content