نوید ملک کی تصنیف “منقوش”۔ تبصرہ نگار: نازیہ نزی

  نام کتاب   : منقوش صنف شاعری   : طویل نظم *شاعر   : نوید ملک اشاعت 2021 صفحات 48 قیمت 180 رمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز تبصرہ نگار : نازیہ نزی نوشہرہ ، پاکستان سر ”نوید ملک“ کانام آزاد نظم کی دنیا میں ایک معتبر حوالہ ہے۔  ان کی حالیہ کتاب ”منقوش“طویل نظم […]

انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام دوسری تربیتی ورکشاپ

رپورٹ  : نوید ملک انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان اور اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام دوسری تربیتی ورکشاپ 22 دسمبر 2022، بروز جمعرات، اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوئی جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے شعراء، ادباء، مصنفین، ماہرینِ تعلیم، سیاسی،علمی ، سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت فرمائی۔ورکشاپ […]

نظم : مشینیں نوید ملک

نوید ملک “سلیبس مکمل جو کروا سکیں ایسی نایاب رنگیں مشینیں  کہاں  بِک رہی ہیں؟ وہ  رنگیں مشینیں جو ذہنوں میں کھِلتے گلستاں کو بے رنگ کر دیں جو “بستوں” میں ویرانی بھر دیں جو خوابوں پہ ہر امتحاں کا نتیجہ بکھریں تھکاوٹ انڈیلیں مشینیں کہ جن سے لبوں پر سرکتے سوالوں کو باندھیں قلم […]

نوید ملک ۔شاعر – راولپنڈی

  نوید ملک   نوید ملک کا شمار نئی نسل کے  اُن نمائند ہ شعرا  میں ہوتا ہےجنھوں  نے ادب کینوس میں تخلیقی تجربات سے کئی رنگ بھرے۔ آپ 2010 میں حلقہ ء ارباب ِ ذوق راولپنڈی کے جوائنٹ سیکریٹری رہے۔    ادب اور جدید تنقیدی رجحانات کے فروغ کے لیےکچھ  ادبی تنظیموں کی  بنیاد بھی […]

ایک شاہین کا قتل – تحریر : نوید ملک

تحریر : نوید ملک ضیا  الحق اعوان کا تعلق ضلع سدھنوتی کشمیر کے نواحی علاقے دھار دھرچھ سے تھا۔وہ ایک دبلا پتلا، خوب رو  نوجوان تھا۔بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا اسی لیے بہت لاڈلا بھی تھا۔سارا گھرانہ اسے بہت چاہتا تھا۔زندگی کے صرف تین عشرے اس کی زندگی کا حصہ بنے۔ وہ پاک […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content