چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی/ تحریر: نسیم اختر

تحریر: نسیم اختر ”قائداعظم محمد علی جناح نے فر مایا“ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیاتھا جس دن پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا“ مگر مسلمانوں کو سمت کا تعین کرنے اور جدوجہد آزادی کے لیے متحد ہونے میں پورا سو سال کا عرصہ لگا ۔جب قومیں عمل کی دولت سے خالی ہو جائیں اور اپنی […]

پنجاب : تاریخ و ثقافت تحریر : نسیم اختر

تحریر : نسیم اختر پنجاب آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب کو پنجاب کا نام پانچ دریاؤں کی نسبت سے دیا گیا ۔ پنجاب کا لفظ فارسی زبان کےلفظ پنج، بمعنی پانچ اور آب بمعنی پانی سے ملکر بنا ہے ۔یہ متحدہ ہندوستان کاایک بڑا صوبہ تھا ۔جب برصغیر […]

قدرتی آفات اور وباٶ ں کے خواتین اور بچوں پر اثرات : تجزیہ نسیم اختر

تحریروتجزیہ نسیم اخترپچھلے چند سالوں میں پاکستان کو بہت سی قدرتی آفات کا سامنا رہا ہے،جن میں زلزلے ،طوفان، خشک سالی، کووڈ اور سیلاب شامل ہیں۔جن میں لاکھوں انسانوں کو مال و متاع معاش،زراعت اور جانوروں کے بے تحاشا نقصان سے دوچار ہونا پڑا۔ قدرتی آفات کسی بھی خطہ زمین پر بنا فرق کیے آتی […]

لمحہ موجود میں انسانی نفسیات ،سوشل میڈیا اور  ہماری ذمہ داریاں،خصوصی تحریر و تجزیہ: نسیمِ اختر

خصوصی تحریر و تجزیہ نسیمِ اختر ٹیکنالوجی کے استعمال و دستیابی نے زندگی کے بنیادی اصولوں و تصورات میں تبدیلی اور ممکنات کے مواقع پیدا کردیے ہیں ، سوشل میڈیا پوری دنیا کے لئے رابطے کا پلیٹ فارم بن چکا ہے ،جہاں تمام لوگ اپنی آراء باہمی اشتراک کر سکتے ہیں۔ اور اپنے مسائل کے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content