افسانچہ کی بابت دس اہم سوالات کے مختصر و جامع جوابات: تلخیص اور تحقیق : نازیہ نزی
افسانچہ نگاری عصر حاضر کی ایک معروف ادبی صنف ہے۔ اسے ” منی افسانہ”اور “مختصر افسانہ ” بھی کہتے ہیں۔ افسانچہ دراصل افسانہ کی ہیئت میں تبدیلی کا تجربہ ہےجسے ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی اور سماجی روابط کے ذرائع ( سوشل میڈیا) کی وجہ سے مقبولیت ملی ہے۔ بہت سے نئے لکھنے والے اس […]
نوید ملک کی تصنیف “منقوش”۔ تبصرہ نگار: نازیہ نزی
نام کتاب : منقوش صنف شاعری : طویل نظم *شاعر : نوید ملک اشاعت 2021 صفحات 48 قیمت 180 رمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز تبصرہ نگار : نازیہ نزی نوشہرہ ، پاکستان سر ”نوید ملک“ کانام آزاد نظم کی دنیا میں ایک معتبر حوالہ ہے۔ ان کی حالیہ کتاب ”منقوش“طویل نظم […]
دوسروں کی خوشی/ کہانی کار : نازیہ نزی
کہانی کار : نازیہ نزی نوشہرہ کینٹ ”امی جان! خادم انکل آگئے ہیں ؛ ان کا کھانا نکال دیں ۔“ احمد نے پلاسٹک کا ڈبا امی کی طرف بڑھایا ۔ احمد کی امی نے گرما گرم کھانا ڈبے میں ڈال کر احمد کو پکڑا دیا ۔ احمد نے غور کیا تو ڈبا کافی پرانا اور […]
جانوروں کی آوازیں ان کےبچوں کے نام اور مسکن پرنظم/ نازیہ نزی
شاعرہ : نازیہ نزی شہر : نوشہرہ کینٹ ہر پل گیت سناتا ہے بلبل نغمے گاتا ہے مور پروں کو پھیلا کر جنگل میں اٹھلاتا ہے جنگل میلے کا منظر جانوروں کو بھاتا ہے چھال پکڑ کر پیپل کی بندر بھی گھگھیاتا ہے مکھیوں کا جھلڑ اڑ کر پھولوں پر منڈلاتا ہے چڑیا کرتی ہے […]
نازیہ نزی، شاعرہ، مدیرہ، تربیت کار، نوشہرہ ،( پاکستان)
نازیہ نزی شاعرہ، مدیرہ اور نثر نگار ہیں۔نزی ان کا تخلص ہے۔ ان کا تعلق نوشہرہ خیبر پختون خوا سے ہے۔ متعدد اشاعتی اداروں اور پلیٹ فارمز کے ساتھ بطور شاعری انچارچ خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ بچوں کے رسالے “کونپلیں “میں مدیرہ ہیں ۔ سہ ماہی” املاک “مردان کی خواتین مدیر بھی ہیں۔ یو […]
سائنس فکشن: ابراہیم کا تحقیقی سفر/ کہانی کار: نازیہ نزی
کہانی کار : نازیہ نزی/ نوشہرہ کینٹ خیبر پختونخوا* آج ابراہیم بہت خوش تھا۔ وہ ویڈیو کال پر پاکستان میں مقیم اپنی دادی جان کو امریکی بندرگاہ کے نظارے کروا رہا تھا۔ اسے سمندری سفر کا بہت شوق تھا۔ اس کے والد ایک سائنس دان تھے اور آج کل وہ روبوٹک آب دوز کے ذریعے […]