غزل /ماہم حامد

ماہم حامد ترے سینے پہ سر رکھ کے مجھے رونے تو دو بابا کئی برسوں کی جاگی ہوں مجھے سونے تو دو بابا ہے جس کی لاج پر میں نے یہ اپنی زندگی واری مجھے پگڑی وہ اشکوں سے ذرا دھونے تو دو بابا   تمہاری ہی تو چوکھٹ پر ہزاروں خواب دیکھے تھے نشاں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content