ارشد ابرار ارش کی ریز گاری، تاثرات : مہوش اسد شیخ
تاثرات : مہوش اسد شیخ کتاب ریزگاری پبلش ہو کر منظر عام پر آئی تو اس کے مصنف کا نام میرے لیے نیا تھا۔ خوبصورت سرورق کی حامل ریزگاری پہلی نظر میں ہی دل کو بھاگئی۔ فیس بک پر ہر طرف اس کے چرچے ہونے لگے، دیکھتے ہی دیکھتے پہلا ایڈیشن ختم ہو گیا۔آخر ایسا […]
ترا عشق بہاروں سا/ تاثرات: آرسی رؤف
تاثرات:آرسی رؤف۔ گزشتہ دنوں پریس فار پیس نے فیچر نگاری مقابلہ کروایا۔اولین دس انعام یافتگان میں چونکہ ہمارا نام بھی جگمگا رہا تھا۔لہذا ہمیں انعامی کتاب کے طور پر جب مہوش اسد کا یہ ناول موصول ہوا تو ادارے کے لئے ممنونیت کے جذبات دو چند ہو گئے۔اسی ادارے کے تحت ان کا افسانوں […]
کتاب : اک سفر جو تمام ہوا /تاثرات :مہوش اسد شیخ
تاثرات :مہوش اسد شیخپریس فار پیس نام ہے اعتماد کا۔ اس ادارے کی شائع کردہ کتب کی تو میں دیوانی ہوں، عمدہ کاغذ بہترین ڈیزائننگ، طباعت و اشاعت ۔ اس کے علاوہ ان کی شائع کردہ کتب کا مواد بھی معیاری ہوتا ہے۔ “اک سفر جو تمام ہوا” قانتہ رابعہ ایک معروف مصنفہ کی نئی کتاب […]
آئینے کے اس پار/تبصرہ: دانیال حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی پنجاب کا صنعتی شہر فیصل آباد صنعتی ترقی کے حوالے سے تو جانا جاتا ہے لیکن زبان، رسم و رواج، علم و ادب کے حوالہ سے نام یہاں خال خال ہی نظر آتے ہیں ۔ صنعتی پس منظر سے وابستہ اس خطہ کی یہ خوش نصیبی ہے کہ اِسے نثر نگاری کے […]
زندگی کی حقیقتوں کا عکس: “آئینے کے پار”/ تبصرہ نگار: ماہم جاوید
مبصرہ : ماہم جاوید چند دن پہلے “مہوش اسد شیخ” کا افسانوی مجموعہ موصول ہوا ۔اس کے ساتھ چند ایک کتابیں اور تھیں ۔یوں تو سب کتابیں بہت خوب ہیں مگر جو وجۂ جاذبیت بنا وہ تھا کتاب کا سرورق ۔کتاب کے سرورق کے بارے میں کیا لکھوں ؟میں خود ایک طلسماتی دنیا میں رہنے […]
مہوش اسد شیخ، افسانہ و کہانی نگار، مصنفہ، فیصل آباد(پاکستان)
مہوش اسد شیخ ایک معروف قلم کار ہیں جن کی پہچان افسانہ نگاری اور کہانی نگاری ہے۔ وہ اوائل عمری سے ہی کہانیاں اور دوسری تحریریں لکھتی رہی ہیں۔وہ فیس بک پر مشی خان نے نام سے تحریریں لکھتی رہی ہیں جن کو بے پناہ پزیرائی ملی۔اس کے بعد ملکی رسائل اور جرائد میں لکھنے […]
انجانی راہوں کا مسافر ۔ تبصر ہ نگار : مہوش اسد شیخ
مبصر : مہوش اسد شیخخوبصورت دیدہ زیب سرورق اور شاندار طباعت پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کا خاصا ہے ۔ کتاب ایسی عمدہ ہوتی ہے کہ ہاتھ میں لیتے ہی پڑھنے کو دل مچل اٹھتا ہے ۔انجانی راہوں کا مسافر “خوبصورت عنوان کی یہ کتاب امانت علی صاحب کے سفر نامے ہیں، جی بالکل یہ […]