نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔ کہانی کار شیخ عمر نزیر

کہانی کار شیخ عمر نزیر تصاویر فاروق عمر ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں مظفرآباد سے شروع ہوکر تاوبٹ تک جاتی ہے لیکن آج میں اپکو ایک متبادل راستے کی سیر کرواتا ہوں مظفرآباد سے جب آپ نیلم کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو […]

مچھیارہ نیشنل پارک

کہانی کار : سردار محمد سمیر ایڈوکیٹ / تصاویر: سن آف سردار آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے 35 کلومیٹر دورمچھیارہ  نیشنل پارک ہے۔ یہ پارک 1996 میں قائم ہوا۔ دریائے نیلم ، اور وادی نیلم اس کے مشرقی طرف ہیں۔ جبکہ وادی کاغان مغرب میں ہے۔ اس پارک کا رقبہ 33،437 ایکڑ ہے۔ اس میں سدا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content