موہلی آبشار کی ان کہی داستان، کہانی کار: محمد کاشف علی
کہانی کار : محمد کاشف علی، تصاویر: محمد کاشف علی /سوشل میڈیا کہتے ہیں پیار کے بغیر تو زندگی ممکن ہے، پر پانی کے بغیر نہیں۔ اور ایک بار جبران خلیل جبران نے کہا تھا کہ پانی کے ایک ایک قطرے میں بحر بیکراں پوشیدہ ہوتا ہے۔ اور پانی تو کشمیر کی رگ رگ میں بہتا […]