میرا گاؤں رش میرپور تحریر مومنہ جدون
مومنہ جدون ۔ ایبٹ آباد کھلے میدانوں اور پہاڑوں کے درمیان میں سرسبز و شاداب ہزارہ ایبٹ آباد سے منسلک خوبصورت و قدیم علاقہ میرپور پایا جاتا ہے ۔ یہاں آبادی ہزاروں کی تعداد میں ہے ۔یہاں سرکاری و غیر سرکاری علحیدہ علحیدہ پرائمری , مڈل, ہائی سکول کیمپسسز , گرلز انٹر لیول کالج , […]