نسائی ادب میں جدت آمیز لفظوں کی معروف شاعرہ معظمہ نقوی کی کتاب ” آخر ی بارش ” پر تحقیقی مقالہ کی اشاعت
نِسائی ادب میں قلیل عرصے میں اپنا منفرد مقام پیدا کرنے والی معروف اردو شاعرہ معظمہ نقوی کی شاعری پر پہلا مقالہ شائع ہو گیا ہے۔ مقالہ نگار عشاء حنیف نے محترمہ مسز فرزانہ علی کی نگرانی میں مقالہ شائع کیا۔ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے بی ۔ایس اردو کی طالبہ مقالہ نگار عشا […]
معظمہ نقوی کی “آخری بارش” کا تنقیدی جائزہ | شفیق مراد
شفیق مراد معظمہ نقویؔ کا پہلا شعری مجموعہ تخیل کے آسمان سے اترنے والی بارش کا پہلا قطرہ ہے جو اپنے اندر سوز وسازِ زندگی بھی رکھتا ہے اور شاعرہ کی ریاضت،مشاہدات اور تجربات کی عکاسی بھی کرتا ہے۔وہ ماضی،حال اور مستقبل کے لیے موجِ نور کا کام کرتا ہے۔ وہ بارش کے اس پہلے […]
بارشوں کی شاعرہ/ مبصر:۔انتظار حسین ساقیؔ۔
مبصر:۔ انتظار حسین ساقیؔ۔ کائنات کی ہر چیز میں محبت کا پہلو نمایاں ہے۔کائنات کی دلکشی اور خوبصورتی ، محبت، پیار ،عشق اور اعلی اخلاق سے عبارت ہے اپنی کسی بھیمحبت بھری بات کا اظہار کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لینااس معاشرے میں سب سے زیادہ خوب صورت عمل ہے ۔عام سی گفتگو کو […]