نور کے سائےتلے/ نصرت نسیم

پرنور یادشتیں نصرت نسیم        آج 20واں روزہ تھا اور ہمارا اعتکاف کا ارادہ تھا،اس لیے صبح سے ہی ہوٹل میں تھے تاکہ آرام بھی کر لیں اور اعتکاف کے لیے ضروری سامان او ر تیاری بھی۔ فالتو سامان اپنے میاں کے دوست کے ہاں رکھوایااور دو الگ الگ چھوٹے سے بیگ اپنے […]

میرے بچپن کی خوب صورت یادیں/نصرت نسیم

نصرت نسیم         جاڑے کی یخ بستہ رات، گرم لحاف اوربچپنے کی پکی نیند اورایسےمیں دورسےآتی ہوئی پرسوز آواز اورخوبصورت لَے میں نعت کی آواز سماعت میں رس گھولتی دل میں اترجاتی۔ پھر دھیرے دھیرے آواز قریب آکر گھر کی دہلیز تک آجاتی، “اٹھو روزہ دارو سحر ہو گئی” اس کے ساتھ […]

رمضان المبارک کی قدر دانی/ دانیال حسن چغتائی

دانیال حسن چغتائی اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے وہ مبارک مہینہ ہمیں نصیب فرمایا جس کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  دُعائیں مانگ کر اس کو پانے کی تمنا کرتے تھے کہ اے اللہ ! رجب شعبان میں برکت دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔ رجب پانے کے […]

میرے غم کو ایک نئی سوچ نیا رخ ملا، ہما  ساجد

a brown misbaha on blue quran

تاثرات: ہما ساجد۔ زندگی اور موت کے درمیان کا سفر۔ ازل سے ابد کا سفر۔ کچھ پانے اور کھونے کا سفر۔ بہت سے نئے رشتوں کی شمولیت، اور بہت ہی پیاروں کے کھونے کا سفر۔ بچپن سے لڑکپن سے بڑھاپے کا سفر۔  دن سے رات،  چھاوں سے دھوپ، اور بہار سے خزاں کا سفر۔ امید […]

دوسری شادی اور معاشرتی رویہ

مومنہ جدون (ادین خیل)، میرپور ایبٹ آباد شادی ایک مقدس اتحاد ہے جو دو افراد کو ایک پرعزم رشتے میں باندھتا ہے، جو زندگی بھر ایک دوسرے سے محبت اور حمایت کا وعدہ کرتا ہے۔ تاہم، بعض صورتوں میں یہ موت، طلاق، یا دیگر حالات کی وجہ سے تحلیل ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں […]

نظم : آدم کی پسلی از قلم : محمد شاہد محمود

از قلم : محمد شاہد محمود۔ مجھے مارنے والے اکثر اپنی خواہشوں کے بھنور میں منوں مٹی تلے بے نام و نشاں ہو گئے تکمیلِ از سر نو میں فنا کے حلقوم پر زندگی کی تیغ و دو دھاری تلوار کے درمیان آج بھی رقص بسمل میں مصروف صدائے زندگی ہوں میں اک جہاں ، […]

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی/ تحریر: نسیم اختر

تحریر: نسیم اختر ”قائداعظم محمد علی جناح نے فر مایا“ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیاتھا جس دن پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا“ مگر مسلمانوں کو سمت کا تعین کرنے اور جدوجہد آزادی کے لیے متحد ہونے میں پورا سو سال کا عرصہ لگا ۔جب قومیں عمل کی دولت سے خالی ہو جائیں اور اپنی […]

عزت نسواں/ تحریر : حائقہ نور

تحریر : حائقہ نور۔ لاہور۔ ہمارے معاشرے میں عورت کو کمزور کہا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ایک عورت کچھ نہیں کر سکتی یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ عورت مرد کے بغیر کچھ نہیں وہ مرد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی ایسا کیوں؟ میں نے تو آج تک نہیں یہ […]

اکمل شاکر۔ شاعر ، ادیب ۔ گوادر (بلوچستان)

ایک ادیب اور شاعر ہیں جو پسنی ضلع گوادر میں رہائش پزیر  ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے پی آئی اے میں سترہ سال نوکری کرکے پھر دو سال قبل نوکری کو خیر باد کہا۔ پسنی میں بلوچی زبان کے لوگ رہتے ہیں مگر وہ بلوچی شاعری  کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی شاعری کرتے ہیں […]

جہیز لعنت یا ضرورت: تحریر بینش احمد

تحریر: بینش احمد ،  اٹک صدیوں سے ہم دیکھتے آ رہے ہیں  والدین جب اپنی بیٹی بیاہتے ہیں تو اُس کے ساتھ سامان سے لدی ہوئی گاڑیاں بھی بھیجی جاتی ہیں ۔یہ ایک ایسی رِیت ہے جو ازل سے چلتی آ رہی ہے۔ چاہے کوئی امیر ہو یا غریب وہ اپنی حیثیت کے مطابق بیٹی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content