مظہر اقبال مظہر
مظہر اقبال مظہر لندن میں مقیم ہیں اور شعبہ تدریس سے منسلک ہیں ۔ وہ ایک لکھاری ، مصنف اور محقق بھی ہیں ۔ اردو اورانگریزی میں ان کی چند کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ کلائمیٹ چینج ، ماحولیاتی مسائل اور قابل تجدید توانائی ان کی دلچسپی کے خاص موضوعات ہیں ۔