گوجری غزل مخلص وجدانی
مخلص وجدانیکس ناں پچھوں کون دسے آ یوگیوکون کوناس کے ڈیرے کون آیو اس نے سدیو کون کونکون تھو مزمان ، اس کے نال آیو کون کوناس نے بدیا کون کیو ٹھاک لیو کون کونکائے گل نہیں یاد رہتی میرو مندو ہے دھیان ایک میرو یار آیو ہور آیو کون کونتھو شہالے سنگ کہڑو کون مہرے […]
پروفیسر غلام شہناز نے ڈاکٹر صابر آفاقی کی خدمات پر ایم فل تحقیق مکمل کر لی
مظفرآباد : پی ایف پی ایف نیوز ریسرچ سکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر غلام شہناز نے ڈاکٹر صابر آفاقی کی شخصیت اور ادبی خدمات کے بارے میں ایم فل کا تحقیقی مقالہ مکمل کر لیا – ماہر تعلیم پروفیسر غلام شہناز نے ایم فل کی ڈگری کے لیے تحقیقی مقالہ “ڈاکٹر صابر آفاقی کی اقبال […]
مخلص وجدانی کی “مثنوی بوئے پیرہن” :ایک جائزہ /تبصرہ صفی ربانی
کتاب : “مثنوی بوئے پیرہن “ شاعر : مخلص وجدانی تبصرہ نگار : صفی ربانی مثنوی اہلِ ایران کی ایجاد ہے۔ رودکی کی مثنوی “کلیلہ و دمنہ” کو فارسی کی اوّلین مثنوی شمار کیا جاتا ہے ۔اردو میں یہ مصنف فارسی در سے آئی ۔مورخینِ ادب کے بقول اردو مثنوی کا آغاز تیرہویں صدی میں […]
اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام کشمیری زبانوں کا آن لائین مشاعرہ
اسلام آباد(پی ایف پی نیوز) اکادمی ادبیا ت پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں آن لائن کشمیری زبانوں(کشمیری، گوجری، پہاڑی) کا حمدیہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ مجلس صدار ت میں علامہ جواد جعفری (مظفر آباد) اور مخلص وجدانی(مظفر آباد) شامل تھے۔ ڈاکٹر مقصود جعفری (اسلام آباد) مہمان خصوصی تھے۔ ڈاکٹر صغیر […]
مخلص وجدانی
مخلص وجدانی اردو اور گوجری کے مایہ ناز شاعر ہیں -آپ مظفرآباد کے رہنے والے اور عظیم مصنف اور شاعر ڈاکٹر صابر آفاقی کےبھائی بھی ہیں۔