پہاڑی بکروں کے تکے اورکوٹلی کی تازہ ہوا، تحریر: محمد صغیر
راولپنڈی سے کوٹلی کے سفر کی رُوداد تحریر: محمد صغیر، تصاویر : توفیق آفتاب / ثاقب علی خان مجھ سے بڑے بھائی باربرداری ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں۔ زیادہ تر آزاد کشمیر، گلگت و بلتستان اور خیبر پختونخوا کی طرف آنا جانا رہتا ہے۔ وہ زیادہ تر عمارتی شیشہ، لکڑی و پلائی ووڈ وغیرہ کی […]