جی ایم میر(حالاتِ زندگی، شخصیت،جدوجہد اور خدمات) تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد
تحریرو تحقیق: محمد سعید اسعد(میرپور) ریاست جموں کشمیر کے ممتا زمؤرخ، محقق، دانشور، تجزیہ نگار، مصنف، آزادی پسند رہنما اور نظریہ خود مختار کشمیر کے علم بردار جناب غلام محمد میر المعروف جی ایم میر طویل علالت کے بعد ایبٹ آباد میں اپنی بیٹی کے ہاں 29 اپریل 2021ء بروز جمعرات 16رمضان المبارک کو […]