لاحاصل۔ افسانہ نگار : محمد توصیف
افسانہ نگار : محمد توصیف مجھے اکثر خوف گھیر لیتا ہے، کشت الفاظ ویران پڑ جاتی ہے اور قلم گونگا۔ میں عدم کے اندھیروں میں بے نقاب مردہ چہروں کو ماتم کرتا دیکھتا ہوں۔ پرچھائیوں کے لاحاصل تعاقب، آہ و نارسائیوں کی چیخیں سنتا ہوں۔ ایسے لگتا ہے جیسے ساحل دنیا سے ریت پھسل گئی […]