مائدہ شفیق کے ناول پاکباز کے بارے میں پروفیسر خالد اکبر کا تبصرہ

پاکباز  مائدہ شفیق کی ایک عمدہ تصنیف       پرو فیسرخالد اکبر   ناول ادب کی اصناف میں اہم صنف سمجھی اور شمار کی جاتی ہے ۔جو زندگی کے اہم مسائل کا احاطہ کرتی ہے اور اس کی گتھیوں کو سلجھانے میں مدد کرتی ہے۔ناول انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ جس کا آغاز انگریزی ادب میں  […]

نئی منزلوں کی راہی- مائدہ شفیق

پروفیسر محمد ایاز کیانی ‎بھلے وقتوں کی بات ہے لوگ مطالعہ کے شوقین ہوا کرتے تھے‎ علمی نشستیں ہوا کرتیں تھیں مثبت پیرائے میں تبادلہ خیالات ہوتا سٹڈی سرکل ہوتےاور موضوع کی باریکیوں کو کھنگالا جاتا ایک ایک نکتے پر بحث ہوتی۔یوں سیکھنے سکھانے کی ترغیب ہوتی۔لوگ کتابیں پڑھتے اور پڑھی گئی کتابوں پر مکالمہ […]

خدا اور محبت ، تحریر : مائدہ شفیق

 تحریر : مائدہ شفیق  ہاورڈ یونیورسٹی کے اعلیٰ گریجویٹس پر کی گئی 70 سالہ تحقیق کے نتیجے میں یہ ثابت ہوا کہ زندگی میں سب سے زیادہ خوش اور مطمئن رہنے والے وہ لوگ تھے جن میں رشتے بنانے اور نبھانے کی صلاحیت تھی۔ جو تعلقات کو خوب صورتی سے نبھاتے اور آپس کے اختلافات […]

مائدہ شفیق کا پہلا ناول “پاکبا ز” تبصرہ نگار ، ظہیر احمد مغل

ناول : پاکباز ، ناول نگار: مائدہ شفیق ، تبصرہ نگار : ظہیر احمد مغل کشمیر میں پونچھ کی زرخیز زمین کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ کرشن چندر جنہیں منجھا ہوا افسانہ نگار اور ناول نگار مانا جاتا ہے ، نے پونچھ سے میٹرک پاس کی۔ اور ان کی زندگی کا اہم حصہ کشمیر ، […]

تین خدا ؟ تحریر، مائدہ شفیق

تین خدا

تحریر: مائدہ شفیق خُدا کی پناہ ہے ۔ یہ کون شرک کر رہا ہے؟  یہ کیسے الفاظ ہیں؟ بھلا کوئی انسان تین چیزوں کو اپنا خُدا کیسے مان سکتا ہے۔ ہم تو بہت تعلیم یافتہ بلکہ اعلی ٰتعلیم یافتہ ہیں۔ ہم ایسے کیسا کر سکتے ہیں۔ ’’ہمارا معبود تو ایک ہے۔‘‘معبود توسوچ و فکر کا […]

Mayeda Shafique, author, novelist, and educationist

مائدہ شفیق:  مصنفہ، شاعرہ اور ماہرتعلیم ہیں۔ مائدہ شفیق ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ ان کا شمار نوجوان نسل کے ان معدودے لکھنے والوں میں ہوتا ہے ، جوبیک وقت اردو اور انگریزی میں متاثر کن تحریریں لکھتے ہیں۔ان کی تحریروں میں مقصدیت اورنئی نسل کی اصلاح اورتعمیر کردار کا جذبہ غالب ہے ۔ان کے ناول کو کوڈ ۱۹ کے تناظر میں اردو زبان میں چھپنے والی واحد تصنیف کا اعزاز  حاصل ہے – وہ لائن آف کنٹرول پر واقع ایک چھوٹے سے شہہر عباس پور کے ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ مختلف انگریزی و اردو اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوئے۔ انہوں نے بطور ماہر نصاب اور ٹیچر ٹرینر بین الاقوامی یونیورسٹی پاکستان کے ساتھ کام کیا۔ پرائیویٹ سکولز کی معاونت سے عباس پور کے اندر بزم ادب کے حوالے سے پرائیویٹ لٹرییری ایسوسی ایشن کی بنیادرکھی جو ایک پسماندہ علاقے میں فروغ ادب کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے – انہوں نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی زبان و ادب میں ماسٹرز کیا۔ ویمن یونیورسٹی آزاد کشمیر سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ مائدہ شفیق کا مقصد کشمیری قوم میں کتاب کلچر کو ترقی دینا ہے۔ تاکہ نسل نو کی تعمیر سیرت میں بہترین کردار ادا کیا جاسکے۔ مائدہ شفیق کی تصانیف  1- پاکباز (کووڈ 19 کے پس منظر میں پہلا اردو ناول) 2- فن قواعد و انشا پردازی (اردو اور انگریزی گرائمر میں مطابقت) 3- اینجلینز انگلش گرائمر (انگریزی گرائمر کے حوالے سے) پاکباز ناول کا تعارف  مائدہ شفیق کا پہلا ناول پاکباز مذہبی اخلاقی معاشرتی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار “لاریب” ہے جو کووڈ 19 کے خوف و وحشت کے نتیجے میں خدا کی تلاش کا رستہ اپناتی ہے۔ اس کے روحانی سفر کی داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے کرداروں کو منفرد انداز میں تصویرکشی کی۔ یہ ناول معاشرے کی روحانی اور اخلاقی پستی کیطرف توجہ مبذول کراتا ہے۔ Mayeda Shafique is an author, educationist, and novelist. She belongs to an educated family of Abbaspur-a border town located along the Line of Control. She has been writing articles […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content