پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد 

قوموں کی ترقی اور پسماندگی کا خاتمہ ہنر مند تعلیم میں مضمر ہے  پسماندہ علاقوں میں پریس فار پیس کی خدمات قابل ستائش ہیں  پرنسپل راجہ اقبال ، سماجی رہنماؤں فرید بیگ ، راجہ اسلم روبینہ ناز، ولید یاسین ، علی رضا اور دیگر کا خطاب  باغ آزاد کشمیر  پرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ راجہ […]

انصاف کی تلاش : باسط علی

باسط علی  محمد رفیق کیانی ضلع باغ کےدور افتادہ گاوں لوہار بیلہ ناڑ شیر علی خان سے تعلق رکھنے والا ایک سادہ لوح اور سفید پوش شہری ہے۔ موصوف پیشے کے لحاظ سے ایک مزدور ہیں۔ سال2015کے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں موصوف کاچھوٹا سا مکان اور تمام زمین سیلاب کی نذر ہوگئ تھی۔ […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ

خالد محمود ،  روبینہ میر اور راجہ  آفتاب کا خطاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے تعاون سے دو روزہ فرسٹ ایڈ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا -ریڈ کریسنٹ کے فرسٹ ایڈ اینڈ پری ہسپتال ایمرجنسی کئیر آفیسر خالد محمود نے خواتین کو فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم […]

کچن گارڈننگ ورکشاپ کا انعقاد

خود کفالت کے لئے عوام زمینداری اور زراعت سے رشتہ جوڑیں: ندیم احمد ،کامران آزاد اور روبینہ ناز کا خطاب  باغ آزاد کشمیر   ‎پریس فارپیس فاونڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت کے تعاون سے لوہار بیلہ ناڑ شیر علی میں ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیت کا انعقاد کیا گیا ‎محکمہ کی طرف سے ‎ […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب رپورٹ پروفیسر محمد ایاز کیانی

‎ پروفیسر محمد ایاز کیانی ‎پریس فار پیس  فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع باغ کی یونین کونسل ناڑ شیر علی خان کے مرکزی مقام “لوہار بیلہ” کے مقام پر ایک پروقار تقریب” تقسیم انعامات” کا انعقاد کیا گیا.اس تنظیم کا قیام 1999 میں مظفرآباد کے مقام پر عمل میں آیا۔اس   پہلے […]

لوہار بیلہ کی محبت – دوسری قسط

آزاد کشمیر کی خوبصورت سرزمین پرسہانے خواب دیکھنے کا موسم کبھی ختم نہیں ہوتا ۔آنکھ کھولیں بھی تو خوابوں کا نشہ واپس وہیں لے جاتا ہے۔ پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے آزاد کشمیر میں نئے  مرکز کے لیے لوہار بیلہ کا انتخاب بھی ایک خوبصورت خواب  جیسا  ہے  جسے تنظیم کی آنکھوں سے دیکھنے کے […]

لوہار بیلہ کی محبت – پہلی قسط

پریس فار پیس گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں رضا کارانہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ابتدا میں ان سرگرمیوں کا محور مظفرآباد شہرتھا۔تاہم 2005 کے ہولناک زلزلہ کے بعد اس سماجی تنظیم کا رُخ  مظفرآباد سمیت دیگر متاثرہ  علاقوں کی طرف ہو گیا تھا ۔ آزادکشمیر میں سماجی بہبود اور عوامی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content