سری نگر کا فیشن شو – تحریر: ش م احمد
تحریر : ش م احمد رواں ماہ کی۱۲ ؍تاریخ کو سری نگر کشمیر کے ٹیگور ہال اورآئی کے ایس ایس میں متنازعہ فیشن شوز منعقد کرائے گئے ۔ وادی میں گرچہ اس نوع کی تقریب دوسال قبل منعقد ہونا بعید از قیاس تھا مگر اب ان چیزوں کی شروعات سے تبدیلی ٔ ہوا کا […]