پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد 

قوموں کی ترقی اور پسماندگی کا خاتمہ ہنر مند تعلیم میں مضمر ہے  پسماندہ علاقوں میں پریس فار پیس کی خدمات قابل ستائش ہیں  پرنسپل راجہ اقبال ، سماجی رہنماؤں فرید بیگ ، راجہ اسلم روبینہ ناز، ولید یاسین ، علی رضا اور دیگر کا خطاب  باغ آزاد کشمیر  پرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ راجہ […]

فنی تعلیم کی اہمیت اور اداروں کے مسائل – سردار محمد حلیم خان

سردار محمد حلیم خان ‎کچھ دنوں سے خبریں آرہی ہیں کہ آزاد کشمیر کے  ایسوسی ایٹ انجنئیر نگ  کا تین سالہ ڈپلومہ دینے والے واحد ادارے خان محمد خان کالج راولاکوٹ کے طلباء سراپااحتجاج ہیں۔ حیرت ہے کہ اتنے اہم معاملے پہ طلبا تنہا ہیں اور سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی کی اس طرف کوئی توجہ […]

خواتین کیلیے فنی تعلیم کی اہمیت/ تحریر: روبینہ ناز

تحریر: روبینہ ناز‎         دور حاضر میں عورتوں کے لیے فنی اداروں کا قیام انتہائی ضروری ہے۔کسی بھی ملک و معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی تمام شعبوں میں مردوں کا ساتھ دیں۔شہروں میں تعلیمی اداروں اور سہولیات کی وجہ سے پڑھنا آسان ہے مگر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content