کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر/تحریر: پروفیسر فلک ناز نور
تحریر: پروفیسر فلک ناز نور سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر مطالعے یا کتب بینی کی اہمیت کتابیں ہر طالب علم کی زندگی میں اسےتخیل کی دنیا سے متعارف کرانے، بیرونی دنیا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے، پڑھنے، لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور یادداشت اور ذہانت […]
فلک ناز نور، کالم وتبصرہ نگار،ماہر تعلیم (لاہور) پاکستان
فلک ناز نور لاہور میں ایک اعلی تعلیمی ادارے کے ساتھ تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ وہ کالم نگار ،تبصرہ نگار اور براڈ کاسٹر بھی ہیں۔وہ پریس فار پیس کے شعبہ مارکیٹنگ کی سربراہ ہیں۔
آخری بستی کا پہلا لکھاری-تحریر : پروفیسر فلک ناز نور
پروفیسر فلک ناز نور آج کے الیکٹرانک میڈیا کے دوراور انٹرنیٹ کی برق رفتار ترقی کے دور میں دنیا ہماری ہتھیلی میں سمٹ آئی ہے۔ موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر دستیاب انٹرنیٹ پر ایک کلک سے دنیا بھر کے سارے منظر ہماری آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سر پھرا […]
پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب
تحریر۔۔۔غلام زادہ نعمان صابریایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنیبچوں کا ادب کی معروف ادیبہ و شاعرہ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔پریس فار پیس فاؤنڈیشن اس حوالے سے مبارک […]
بس سٹاپ میں قائم پبلک لائبریری- کہانی کار: فلک ناز نور
کہانی کار: فلک ناز نور تصاویر : سوشل میڈیا آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے ضلع کوٹلی جاتے ہوئے راستے میں چڑہوئی کے مقام سے ایک کلومیٹر پر آنے والے بس سٹاپ پر فری پبلک لائبریری اور ایک خوب صورت بس سٹاپ پر ٹھنڈے پانی کا کولر آپ کا استقبال کرتے ہیں -اس کولر میں پانی […]