پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منصور راٹھور ادبی ایوارڈ کا اجرا
لندن / باغمنصور راٹھور کی برسی کے موقع پرپریس فار پیس فاؤنڈیشن کی دعائیہ تقریبپریس فارپیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نو جوان شاعر اور سماجی کارکن منصور راٹھور کی برسی کے موقع پر مرکز لوہار بیلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا -مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی بھی کی گئی […]
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام “ایک شام: عنایت اللہ عاجز کے نام“ کا احوال
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام انگلینڈ کے شہر سٹاکٹن میںُ “ایک شام عنایت اللہ عاجز کے نام” کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بھارت، پاکستان، برطانیہ، اور کینیڈا سے نامور ادیبوں، شاعروں، تنقید نگاروں، یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دیگر اہلِ قلم حصرات نے منفرد شاعر عنایت اللہ عاجز کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ […]
عنایت اللہ عاجز ۔ شاعر ( اردو / پنجابی ) سٹاکٹن آن ٹیز۔ انگلینڈ
عنایت اللہ عاجز عنایت اللہ عاجز اردو اور پنجابی کےشاعر ہیں – گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں ہمبوکی میں پیدائش ہوئی گاؤں اور گوجرانولہ شہر سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں فیصل آباد شہر میں رہائش اختیار کر لی اور وہیں باقاعدہ طور پر اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اور پھر حلقہ اربابِ ذوق فیصل […]