عقیدۂ ختم نبوت/ حنانور
از حنانور نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلی، شریعت ختم ہے تجھ پر ختم نبوت کا مطلب اللہ رب العزت نے سلسلۂ نبوت کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام سے فرمائی اور اس کی انتہا محمد عربیﷺ کی ذات اقدس پر فرمائی۔ آنحضرتﷺ پر نبوت ختم […]