“کتاب عشق میں خوشبو ہے میرے لفظوں کی”/ تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر
نام کتاب : حصارِ نور میں ہوں شاعرہ : ڈاکٹر ثروت رضوی تبصرہ نگار : مظہر اقبال مظہر عشقِ رسول ﷺ کا ذکر آئے تو دل محبت میں ڈوب جاتا ہے۔ جب مدح سرائی خاتم الانبیاء ﷺ کی ہو، عقیدت و مجذوبیت عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو میں ڈوبی ثروت رضوی کی، دعوت و ترغیب […]