کتاب: فکر و نظر کے آسماں ۔ مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ: خورشید بیگم-
مصنفہ: عصمت اسامہ- تبصرہ نگار: خورشید بیگم- ~ درد دل، پاس وفا،جذبہ ایماں ہونا یہی ہے آدمیت اوریہی انساں ہونا اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اس دھرتی پر اُن لوگوں کا وجود اللہ تعالیٰ کی نعمت سے کم نہیں جو اپنی ذات سے دوسروں […]
بکھرے پھول۔ از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ ۔ ذوہیب ! بیٹا کہاں جارہے ہو ؟ ماما نے آواز دی تو ذوہیب رک گیا۔ ماما ،میں بیڈمنٹن کھیلنے جارہا ہوں۔ ذوہیب نے جواب دیا اور باہر کی طرف چل دیا۔ بیٹا ،سنو تو ۔۔۔۔آج شام تمہاری آپی نے آنا ہے تو وقت پر گھر آجانا ! ماما نے […]
نور حجاب /از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ ۔ “رومی ! رومی ! تمہاری چادر استری کردی ہے ،یاد سے لے لینا ! “ دادی جان نجانے کب سے پکار رہی تھیں۔ “جی ٹھیک ہے ،میں لیتی ہوں “۔ رومی نے جواب دیا اور اپنی فائلز کی ترتیب درست کرتے ہوۓ دادی جان کے کمرے کی طرف چل […]
افسانہ *ہواؤں پہ مستقر* از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ دھیرے دھیرے سے پلکیں کھل رہی تھیں ،ہسپتال کا سفید کمرہ ،سفید فرش اور سفید چادر دکھائی دینے کے بعد کمرے میں اپنی ماں کو دیکھ کے تابندہ کو یقین آگیا کہ وہ […]
وراثتی تقوی’۔ از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ ۔ زعم اور فخر کسی بھی چیز کا ہو ،انسان کو خوار ہی کرتا ہے ،اس لئے کہ یہ دنیا ہے ہی دھوکہ دینے والی ،بے ثبات ،عارضی ،تغیر پسند مگر انسان کو اس دنیا کی حقیقت کا اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ اس کی بے […]
نثری نظم : جام شہادت از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ۔ یہ کون اٹھ کے گیا ہے ؟ کہ جس کے نقش ـ قدم سے زمین و آسماں ضو فشاں ہیں ملت ـ براہیم سے پھر اک اسماعیل نے خود کو پیش کیا ہے شہیدوں کا قافلہ کب رکا ہے؟ یہ شرف جس کو مل گیا وہی زیب ـ داستاں ہے […]
افسانہ : تکبیر۔تحریر: عصمت اسامہ
عصمت اسامہ ۔حمدان شیخ ،اپنے آرام دہ لگژری بیڈروم میں محو_استراحت تھا ،اس کی سائیڈ ٹیبل پر دنیا کا مہنگا ترین آئی فون پڑا تھا جس پر کسی کی کال آنے کے سبب لائٹ بلنک ہورہی تھی مگر سائیلنٹ موڈ کی وجہ سے شیخ تک نہیں پہنچ رہی تھی۔ کمرے کا نیم تاریک ماحول شیخ […]
عصمت اسامہ ، کالم نگار، مصنفہ، بلاگر
محترمہ عصمت اسامہ کالم نگار ،بلاگر اور مصنفہ ہیں۔ان کی تعلیم ایم اے انگریزی ادب ہے ۔ وہ خواتین لکھاریوں کی ادبی اور اصلاحی تنظیم “حریم ادب پاکستان ” سے وابستہ ہیں۔ان کے کالم اور مضامین مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ان کی کتاب “سنہرے حروف” شائع ہوئی […]
افسانہ : پردہ، تحریر: عصمت اسامہ
تحریر: عصمت اسامہ ” “مام ،آج آپ نے آنے میں دیر کردی ،میں کالج گیٹ پر پندرہ منٹ سے دھوپ میں کھڑی ہوں” صبا نے قدرے خفگی سے کہا . “اوہ بیٹا ،چھاؤں میں کھڑی ہوجاتی ،راستے میں ٹریفک جام تھا ” مام نے جوس کارنر سے دو گلاس لیے اور گاڑی کا اے سی […]
حقوق اطفال اور ہماری ذمہ داریاں۔ تحریر: عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ ۔ فقط مال و زر اچھا نہیں لگتا جہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا ! بچے گھروں کی رونق اور اقوام کا مستقبل ہیں ۔آج کا بچہ کل دنیا کی باگ ڈور سنبھالنے والا ہے ،اس لحاظ سے بچوں پر ہی دنیا کے مستقبل کا دارومدار ہے۔بچوں […]