یادِرفتگاں : حضرت صاحبزادہ محمد عالم غفرلہ، تحریر: سید طاہرحسین نقوی
تحریر: سید طاہرحسین نقوی خدمت انسانی کے سفر میں بے شمار نوجوانوں مرد وخواتین اور طلبہ و طالبات نے بطور رضا کار پریس فار پیس کے قافلے میں شمولیت اختیار کی – ان میں دربار عالیہ بنی حافظ ہٹیاں بالا سے منسلک شفیق بزرگ صاحبزادہ محمد عالم سر فہرست تھے جنھوں نے اپنی بے پایاں […]