سدا شہر مکہ میں آتا رہو ں میں /تحریر ش م احمد

تحریر : ش م احمد  سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے ۱۲ ؍جون کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ اہم ٹویٹ کیا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر سال ۱۴۴۲  ھ کو حج بیت اللہ کی اجازت محدود اور مشروط ہوگی۔ یہ دوسرا سال ہے جب حج کے سالانہ عالمی اجتماع میں حاجیوں کی صرف […]

انسانیت بچھڑ گئی/ تحریر ش م احمد

تحریر : ش م احمد   کسی دل جلے نے سچ کہا ہے  ؎  خط جو میں نے لکھا ہے انسانیت کے نام پر   ڈاکیہ ہی مرگیا، پتہ پوچھتے پوچھتے   جب انسانیت لاپتہ ہو تو سمجھ لیں انسان کا اَتہ پتہ ملنابھی محال وجنوں ہوا۔ اس لئے انسانیت کے نام لکھا گیا خط لے […]

کووڈ : جینا عتاب ، مرنا عذاب تحریر : ش م ا حمد

تحریر : ش م احمد     کووڈ ۔ ۱۹کی دوسری لہر ابھی تک شد ومد سے برقرار ہے ، مہاماری کی قہرمانیاں پوری شدت وحدت کےساتھ جاری ہیں ، انسانیت کا  جنازہ اُٹھ رہاہے۔ گھمبیر حالات کی بابت جاننے کے لئے سرکاری اعداد وشمار پر اعتبار کیجئے تو وائرئس متاثرہ مریضوں کی یومیہ تعدادچار لاکھ […]

آفت اور انسانیت ،تحریر : ش م احمد

تحریر : ش م احمد    بھارت میں کرونا کی تیسری لہر لرزہ خیز قیامتیں مسلسل ڈھائے  چلی جارہی ہیں اور بلاروک ٹوک لوگوں کو اپنالقمہ ٔ  تر بنا رہی ہیں ۔  موت کی یہ سونامی ایک ایسے وقت آئی جب دنیا میں کم وبیش کرونا کی بھڑاس کم ہورہی ہے، بلکہ اسرائیل سمیت بعض ممالک […]

حرمت ِ رسولؐ پہ صد جان سے قربان : تحریر ش م احمد

تحریر : ش م احمد  رواں ماہ کے وسط میں چشم ِفلک نے یاس والم کےساتھ لاہور میں خونین مظاہرے اور مظاہرین کے خلاف جنگ نما پولیس ایکشن دیکھا۔ ان ناگفتہ مناظر میں ایک جانب عشقِ رسول ﷺ کے دعوے داروں کا حربی کردار متحرک تھا ، دوسری جانب پولیس کے چاق وچوبند مسلمانوں کا جنگی […]

سری نگر کا فیشن شو – تحریر: ش م احمد

تحریر : ش م احمد   رواں ماہ کی۱۲ ؍تاریخ کو سری نگر کشمیر کے ٹیگور ہال اورآئی کے ایس ایس میں متنازعہ فیشن شوز منعقد کرائے گئے ۔ وادی میں گرچہ اس نوع کی تقریب دوسال قبل منعقد ہونا بعید از قیاس تھا مگر اب ان چیزوں کی شروعات سے تبدیلی ٔ ہوا کا […]

انسانیت کے نشیمن پر نفرتوں کا راج – تحریر ش م احمد

تحریر ش م احمدآٹھ  مارچ ۲۰۲۱ کی خوشگوار صبح ۔۔۔یوٹیوب پر اُردونیوز چنل کی تین شہ سر خیاں۔۔۔ تین جھٹکے، مایوسی کے سندیسے، دل شکنی کے پیغاماتکسان آندولن کے سو دن مکمل ہونے پر بھارتی کسانوں کا یوم سیاہ۔- سوئز رلینڈمیں حجاب پر پابندی۔- پنڈت کی دھمکی پر ریلوے اسٹیشن کا اُردو میں لکھا نام ہٹا ۔-  […]

بنگلا دیش کا لہو لہو “ یوم آزادی” تحریر : ش م احمد

تحریر : ش م احمد اسلامی جمہوریہ بنگلہ دیش زمانے کے نشیب وفراز کا چکر کاٹ کر اب اپنے پچاس سال پورے کرچکا ہے ۔ وزیراعظم حسینہ واجد نےآزاد بنگلہ دیش کی پچاسویں برسی کی تقریب ِزریں اور ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن کا یوم پیدائش ایک ساتھ منانے کااعلان کیا تھا۔ اسی مناسبت سے […]

الہی ! درد میں ڈوبی فریاد سن ، تحریر : ش م احمد

تحریر : ش م احمد  بارالہٰا!میں فرقان ِ مجید آپ کا نازل کردہ کلامِ مقدس ہوں۔۔۔ عالم ِ انسانیت کے لئے حق و باطل کا آئینہ، صحیفہ ٔہدایت ، دستورِ حیات، ظلمات سے رہائی پانےکا پروانہ، آزادی کا مژدۂ جان فزا، نور کی سواری ،کا میابی کا سامان، انسانیت کا پاسبان، نقصان وخسارے سے بچاؤ،منفعت […]

اچھا قرآن کو بدل دوگے ؟ ، تحریر : ش م احمد

ایسے خیال سے گزر! تحریر : ش  م  احمد    روئے زمین پر موجود الہامی کتابوں میں قرآنِ مقدس واحد  الکتاب ہے جو لفظی تحریف سے مکمل طور محفوظ ومامون ہے، جس کا حرف حرف اور لفظ لفظ اُنہی اعراب کے ساتھ من وعن موجود ہے جن کے ساتھ یہ نازل ہوا،جس کے متن میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content