عشق ، عاشق اور گوغی | شمس رحمان
تحریر :شمس رحمان مانچسٹر /میرپور میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس موضوع پر بھی لکھوں گا جو نزاکت سے بڑھ کر “گرم آلو” بن چکا ہے۔ تاہم جب بات عشق کی آتی ہے تو بہت بڑا نہیں لیکن چھوٹا سا عاشق میں بھی خود کو سمجھتا ہوں ۔ علم کا، دانش کا، شعور […]