شاعری سچ بولتی ہے تحریر: سحر شعیل 

تحریر: سحر شعیل  شاعری ہر حساس دل کی آواز ہے ۔سخن فہم ہونا  بھی خداداد صلاحیت ہے بالکل اسی طرح جیسے شاعر ہونا اور اپنے تخیل کو لفظوں میں ڈھالنا  ایک خداداد جوہر ہے۔شاعر اپنے  تخیل کی آبیاری کرتا ہے اور اپنے فن کو سینچتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کسان اپنی فصل کی نمود […]

دو پھولوں کی کائنات اور ازہر ندیم / کومل شہزادی

کومل شہزادی تخیل میں لپٹا ہوا اور دوپھولوں کی کائنات کا شاعر ازہر ندیم جو پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل ہیں۔قانونی پیشے سے وابستہ افراد عموما میں اکثریت سیاسی ذہنیت کی مالک ہوتی ہے لیکن ازہر ندیم بیک وقت عمدہ تخیل بمع قانونی مشیر ہیں۔ازہر ندیم کی تخلیقی تصنیف کے بعد یہ رائے قائم […]

منصور راٹھور – انجنئیر، شاعر، ممبر پریس فار پیس

منصور راٹھورمنصور راٹھور ایک ابھرتے ہوۓ شاعر، دردمند سماجی کارکن، ادبی سرگرمیوں کے روح رواں اور کشمیر کاز کے ایک جان باز مجاہد تھے – وہ پریس فار پیس کے فعال رکن اور متعدد سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ رہے – وہ ایک شعری مجموعے کے مالک تھے –  “ چلو میں ہار جاتا ہوں“ […]

ٹیپو ارسل -شاعر – لندن

ٹیپو ارسلٹیپو ارسل ایک جانے مانے شاعر  ہیں جن کے چار مجموعے شائع ہو کر پذیرائی حاصل کر چکے ہیں- ان کی خاص اصناف نعتیہ اور مزاحیہ شاعری ہے -ٹیپو ارسل کا آبائی تعلق راولپنڈی سے ہے۔ آج کل لندن میں رہائش پذیر ہیں – سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد سرکاری ملازمت کی […]

اے انگوٹھا بردار انسانی کھوکھو! محسن شفیق

محسن شفیق آ گیا تمہارے انگوٹھوں کے جنم کے مقصد کا دناٹھو اور اپنی تباہی کے نشان پر مہر ثبت کرواٹھو اور وسائل کے نئے قابضین کا انتخاب کرواٹھو اور تعلیم سے اپنی نسلوں کو محروم کرنے کا اعلان کرواٹھو اور صحت کے فرسودہ نظام کو برقرار رکھنے کی اجازت دواٹھو اور روٹی کی قیمت […]

تازہ نظم / عنبر حنیف

عنبر حنیف  میرے آنگن میں  وہ تپتی دھوپ میں چھاؤں، کہر میں دھوپ  !خزاں میں رنگ، ساون میں موتی پروتا وہ چلا گیا ,اب نہ وہ چھاؤں ہے نہ دھوپ !نہ  وہ رنگ ہیں نہ موتی وہ بتا گیا مجھ کو یہ دھوپ، چھاؤں  !یہ رنگ اور موتی وہ اپنے لیے پروتا میرا آنگن اس […]

شکیلہ تبسم کی کتاب ” دھنک کے رنگ سارے ” پر پروفیسر ملک یوسف کا تبصرہ

کتاب : ” دھنک کے رنگ سارے” شاعرہ : شکیلہ تبسم تبصرہ نگار :  پروفیسر ملک یوسف  آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کی حسین وادیوں اور خوبصورت نظاروں میں پروان چڑھنے والی ایک بھولی بھالی سی لڑکی جو حسن سیرت و کردار کے لحاظ سے بے مثال اور اپنی شکل و صورت میں بمثل حوران […]

ڈاکٹر افتخار مغل مرحوم کی ایک غزل

غزل    ڈاکٹر افتخار مغل جمال گاہِ تغزل کی تاب و تب تری یاد پہ تنگنائے غزل میں سمائے کب تری یاد کسی کھنڈر سے گزرتی ہوا کا نم ترا غم شجر پہ گرتی ہوئی برف کا طرب تری یاد گزرگہوں کو اجڑنے نہیں دیا تو نے کبھی یہاں سے گزرتی تھی تُو اور اب […]

ڈاکٹر افتخار مغل- شاعر- ماہر تعلیم

ڈاکٹر افتخار مغل ڈاکٹر افتخار مغل اپنی شاعری کی بدولت آزاد کشمیر کا بڑا نام تھے۔۔ ڈاکٹر افتخار مغل نےآزاد کشمیر ٹیلیویژن کے کئی پروگراموں اور مشاعروں میں شرکت کی- ان کے انتقال سے آزاد کشمیر ایک ماہر تعلیم اورخوبصورت شاعری کرنے والے شخص سے محروم ہو گیا۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے-ان کو شاعر محبت […]

افکار تازہ – ڈاکٹر محبوب احمد کاشمیری

غزل  ڈاکٹر محبوب احمد کاشمیری  فن پارہ : گیوری لو ملر دل  میں جس درد کی جگہ ہی نہیں  اس کے بارے میں سوچتا ہی نہیں  خواہش لمس  کوئی  عیب  ہے  کیا  باخدا   یہ   کوئی    گنہ  ہی   نہیں  سامنے  سے  اسے   پکاروں  کیا ؟  وہ  پلٹ کر  تو  دیکھتا   […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content