بیس بگلہ: الشفا آئی ٹرسٹ اور پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے آئی کیمپ میں تین سو مریضوں کا مفت چیک اپ

بیس بگلہ باغ آزاد کشمیرالشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآباد اور پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن بھٹی شریف کے رضا کاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا – ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں تین سو کے لگ بھگ مریضوں کا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content