سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)۔ محقق، مصنّف ، وادئ نیلم ۔ آزاد کشمیر
سمیع اللہ عزیز منہاس پیشے کے اعتبار سے آرکیٹکٹ ہیں - انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ علم کو وادی نیلم کی تاریخ و ثقافت کے مخفی گوشوں کو مناظر عام پر لا کر ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیاہے -وہ ایک محقق اور لکھاری ہیں - اور صداۓ نیلم اور دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے تحقیقی اور علمی سرگرمیوں کی سرپرستی اور قیادت کر رہے ہیں -وہ تاریخ اور ثقافت کےموضوعات پر اخبارات اور جرائد میں لکھتے ہیں - ان کی ایک کتاب نیلم سےناگ تک شائع ہو چکی ہے ۔