احمد شمیم۔ شاعر – سری نگر – راولپنڈی

احمد شمیم‎احمد شمیم 1929 میں سرینگر میں پیدا ہوۓ۔میڑک کرنے کے بعد ایس پی کالج سرینگر میں داخلہ لیا اور کالج کے مباحثوں میں حصہ لینے لگے اور ساتھ ہی مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن میں کام کرنے لگے۔1947  میں آپ ایف۔اے کے طالب علم تھے جب تحریک آزادی عروج پر تھی،کئ بار سیاسی سرگرمیوں کے دوران […]

ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر

ڈاکٹر ترنم ریا ض ڈاکٹر ترنم ریا ض کا اصلی نام فریدہ ترنم تھا آپ 9 اگست 1963 کو سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی تعلیم کرا نگر سرینگر میں ہی حاصل کی. آپ نے اردو اور ایجوکیشن میں ایم اے کرنے کے بعد ایجوکیشن میں ہی پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی. آپ […]

وادیٔ گل پوش مقبوضہ کشمیر کا ایک نایاب سفر۔ ڈاکٹرظفرحسین ظفر

ڈاکٹرظفرحسین ظفر ایک  سیانے کا قول ہے،رواں، ہر دم جواں زندگی کے لیے سفر شرط ہے. اور یہ سفر مثل جنت کشمیر کا ہو تو ’’وسیلہ ظفر‘‘ بن جاتا ہے۔ خوابوں اور خیالوں میں تو یہ سفر گزری تین دہائیوں میں جاری رہا، اکتوبر ۲۰۰۹ء میں آخر انہیں تعبیر مل گئی۔ ۸ اکتوبر کی صبح […]

کشمیر: ملّی اتحاد کا خون

مقابل تھا شیشے کا سنگ ِ گراں ش  م  احمد   شہر خاص سری نگر کی جامع مسجد کے میدان میں مسلم کانفرنس کا سالانہ سہ روزہ جلسہ مئی ۱۹۴۴کے وسط میں منعقد ہوا۔ جلسے میں محمد علی جناح کی ایک تاریخی تقریر ہوئی۔ اتفاق سےیہ سری نگر میں اُن کی آخری تقریر بھی تھی۔ فاضل […]

چار بوتل خون

صغیر قمر  شام کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔بارش اور دھند کی وجہ سے ماحول جلد تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ سری نگر کی سڑکوں پر حسب معمول ویرانی نظر آ رہی ہے۔ اکا دکا گاڑی یا رکشا گزرنے سے خاموشی ٹوٹ جاتی ہے۔ غلام قادر نے ورکشاپ کا دروازہ بڑی بے دلی سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content