کونسا کشمیر آزاد کرواناھے اور کیوں؟ سردار خورشید انور

موجودہ دور میں جس متنازعہ خطہ کا ذکر ھو رھ ہے۔ وہ 4 اکتوبر 1947 کو متنازعہ بنا۔ یہ ایک تسلیم شدہ ریاست تھی۔ اس کا نام تھا ریاست جموں و کشمیر۔ جس کی اکاہیاں لداخ بلتستان گلگت اور وادٸ کشمیر تھیں۔ رقبہ85806 مربع میل تھا ۔یہ ریاست 16 مارچ 1846 کو معرض وجود میں […]

غزل – سردار خورشید انور

سردار خورشید انور آشفتگی کے ہیں چونچلے، جو حسن  ہے  جمال  ہے کہیں رک گئی داستاں ،کہیں زندگی کا سوال ہے خواہشات کی پوٹلی، جو شانوں پہ ہے ،دفنانی ہے جبھی تو ان دنوں، میرے ہاتھوں. میں کدال ہے مجھ پہ کیا بیت گئی، تجھے اس سے غرض نہیں کس حال میں کوئی جیتا ہے،کیا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content