عبدالرزّاق بےکل کی غزل
ہوتی نہیں ہر بات کِسی بات سے مشروطوہ عِشق ہی کیا ہو جو کِسی ذات سے مشروط قربت ہے تو کیونکر ابھی حالات سے مشروطکیا دِن کا اجالا ہے گئی رات سے مشروط موقوف تواضح پہ محبّت نہیں ہوتیہو گی نہ ملاقات مدارات سے مشروط ہم ایسے تو فاقوں […]